Sarkandon Ke Peeche

(0)

₹ 249

₹ 199.2 (20% off)

Available

Ships within 48 Hours

Free Shipping in India on orders above Rs. 1100

سعادت حسن منٹو کے اس افسانوی مجموعے میں کل تیرہ افسانے شامل ہیں۔ افسانہ ’’سرکنڈوں کے پیچھے‘‘ کے عنوان پر کتاب کا نام رکھا گیا ہے جو عورت کے متضاد رویوں کو بیان کرتی ہوئی کہانی ہے۔ اس میں ایک طرف نواب ہے جو اس قدر سادہ لوح ہے کہ جب سردار اس سے پیشہ کراتی ہے تو وہ سوچتی ہے کہ جوان ہونے کے بعد ہر عورت کا یہی کام ہوتا ہے۔ دوسری طرف شاہینہ ہے جو نواب کا قتل کر کے اس کا گوشت پکا ڈالتی ہے، صرف اس بنا پر کہ ہیبت خان نے اس سے بے وفائی کی تھی اور نواب کے یہاں آنے جانے لگا تھا۔ اس کتاب کی کہانیوں میں لفظوں کی مینا کاری کے بجائے سماج میں پائی جانے والی خرابیوں کی نشاندہی پر زور دیا گیا ہے۔ منٹو کے افسانوں میں کڑوی سچائیاں اپنی پوری شدت کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہیں۔ ان کہانیوں میں بھی قاری انھیں تجربات سے دوچار ہوتا ہے۔

Read more

ISBN
9788118001249
Pages
155
Avg Reading Time
5 hrs
Age
18+ yrs
Country of Origin
India

Don’t Miss Out

Pick a membership and see exactly what it gets you

  • 15 Free Deliveries
  • 1 Free Book up to ₹500 MRP

Format:

Piracy Free

Express Delivery

Secure Payment

About the Book

سعادت حسن منٹو کے اس افسانوی مجموعے میں کل تیرہ افسانے شامل ہیں۔ افسانہ ’’سرکنڈوں کے پیچھے‘‘ کے عنوان پر کتاب کا نام رکھا گیا ہے جو عورت کے متضاد رویوں کو بیان کرتی ہوئی کہانی ہے۔ اس میں ایک طرف نواب ہے جو اس قدر سادہ لوح ہے کہ جب سردار اس سے پیشہ کراتی ہے تو وہ سوچتی ہے کہ جوان ہونے کے بعد ہر عورت کا یہی کام ہوتا ہے۔ دوسری طرف شاہینہ ہے جو نواب کا قتل کر کے اس کا گوشت پکا ڈالتی ہے، صرف اس بنا پر کہ ہیبت خان نے اس سے بے وفائی کی تھی اور نواب کے یہاں آنے جانے لگا تھا۔ اس کتاب کی کہانیوں میں لفظوں کی مینا کاری کے بجائے سماج میں پائی جانے والی خرابیوں کی نشاندہی پر زور دیا گیا ہے۔ منٹو کے افسانوں میں کڑوی سچائیاں اپنی پوری شدت کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہیں۔ ان کہانیوں میں بھی قاری انھیں تجربات سے دوچار ہوتا ہے۔

Book Details

  • ISBN
    9788118001249
  • Pages
    155
  • Avg Reading Time
    5 hrs
  • Age
    18+ yrs
  • Country of Origin
    India

Recommended For You

Customer Reviews

Be the first to write a review...

(0)

0 out of 5

Book

Hurry! Limited-Time Coupon Code

WORDPOWER
* Terms and Conditions applied.

Offers

Best Deal

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

whatsapp