Kaali Shalwar

(0)

₹ 249

₹ 199.2 (20% off)

Available

Ships within 48 Hours

Free Shipping in India on orders above Rs. 1100

سعادت حسن منٹو کے افسانوی مجموعہ "کالی شلوار" پہلی بار 1941 میں شائع ہوا۔ اس مجموعہ کی سب سے مقبول کہانی ’’کالی شلوار‘‘ ہے۔ ’’کالی شلوار‘‘ سلطانہ نامی ایک ایسی بے بس، بے سہارا طوائف کی کہانی ہے جو اس ذلیل پیشے کو اپنانے کے بعد بھی پیٹ بھر روٹی نہیں کما سکتی۔ منٹو نے اس افسانے میں سلطانہ کے توسط سے ایک طوائف کی زندگی کے داخلی اضطراب کو بیان کیا ہے۔ طوائف کی زندگی اندر سے کتنی ویران اور بنجر ہوتی ہے، سلطانہ اس کی ایک بہترین مثال ہے۔ خیال رہے کہ ماضی میں افسانہ کالی شلوار، کافی متنازع رہا ہے جس کے لئے منٹو کو عدالت کے چکر لگانے پڑے۔ اس کہانی کے علاوہ مجموعے میں ’’کبوتروں والا سائیں‘‘ ’’الو کا پٹھا‘‘ ’’نامکمل تحریر‘‘ ’’قبض‘‘ ’’ایکٹرس کی آنکھ‘‘ ’’وہ خط جو پوسٹ نہ کئے گئے‘‘ ’’مصری کی ڈلی‘‘ ’’ماتمی جلسہ‘‘ اور ’’سجدہ‘‘ جیسی دلچسپ کہانیاں شامل ہیں۔ منٹو کے شائقین کے لئے یہ مجموعہ نہایت ہی عمدہ کہانیوں کا مرقع ہے۔

Read more

ISBN
9788168837966
Pages
121
Avg Reading Time
4 hrs
Age
18+ yrs
Country of Origin
India

Don’t Miss Out

Pick a membership and see exactly what it gets you

  • 15 Free Deliveries
  • 1 Free Book up to ₹500 MRP

Format:

Piracy Free

Express Delivery

Secure Payment

About the Book

سعادت حسن منٹو کے افسانوی مجموعہ "کالی شلوار" پہلی بار 1941 میں شائع ہوا۔ اس مجموعہ کی سب سے مقبول کہانی ’’کالی شلوار‘‘ ہے۔ ’’کالی شلوار‘‘ سلطانہ نامی ایک ایسی بے بس، بے سہارا طوائف کی کہانی ہے جو اس ذلیل پیشے کو اپنانے کے بعد بھی پیٹ بھر روٹی نہیں کما سکتی۔ منٹو نے اس افسانے میں سلطانہ کے توسط سے ایک طوائف کی زندگی کے داخلی اضطراب کو بیان کیا ہے۔ طوائف کی زندگی اندر سے کتنی ویران اور بنجر ہوتی ہے، سلطانہ اس کی ایک بہترین مثال ہے۔ خیال رہے کہ ماضی میں افسانہ کالی شلوار، کافی متنازع رہا ہے جس کے لئے منٹو کو عدالت کے چکر لگانے پڑے۔ اس کہانی کے علاوہ مجموعے میں ’’کبوتروں والا سائیں‘‘ ’’الو کا پٹھا‘‘ ’’نامکمل تحریر‘‘ ’’قبض‘‘ ’’ایکٹرس کی آنکھ‘‘ ’’وہ خط جو پوسٹ نہ کئے گئے‘‘ ’’مصری کی ڈلی‘‘ ’’ماتمی جلسہ‘‘ اور ’’سجدہ‘‘ جیسی دلچسپ کہانیاں شامل ہیں۔ منٹو کے شائقین کے لئے یہ مجموعہ نہایت ہی عمدہ کہانیوں کا مرقع ہے۔

Book Details

  • ISBN
    9788168837966
  • Pages
    121
  • Avg Reading Time
    4 hrs
  • Age
    18+ yrs
  • Country of Origin
    India

Recommended For You

Customer Reviews

Be the first to write a review...

(0)

0 out of 5

Book

Hurry! Limited-Time Coupon Code

WORDPOWER
* Terms and Conditions applied.

Offers

Best Deal

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

whatsapp