Sir Syed: Rawadari Aur Amn Ke Alam Bardar

(0)

₹ 299

₹ 239.2 (20% off)

Available

Ships within 48 Hours

Free Shipping in India on orders above Rs. 1100


" انیسویں صدی ہندوستانی بیداری کے لیے نشاۃِ ثانیہ کا دور تھا جس میں مذہبی، تعلیمی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں اصلاحات کے لیے بہت سی تحریکوں نے جنم لیا اور ملک و قوم کی تعمیر و تشکیل کا بیڑا اٹھایا۔ علی گڑھ اس تعمیر نو کے اہم مراکز میں سے ایک تھا۔ سرسید احمد خاں کو ہندوستانی نشاۃِ ثانیہ کے اہم ستونوں اور ہندو مسلم اتحاد کے ابتدائی علم برداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ جدیدیت، تعلیم، سماجی اصلاح، رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے علم بردار تھے۔ انہوں نے آریہ سماج کے بانی مہارشی سوامی دیانند سرسوتی سے بنارس میں اپنی رہائش گاہ پر ویدوں کے منتر پڑھوائے، گؤ کشی کے خلاف مہم چلائی اور اس ملک کے باشندوں کے لیے ”ہندو“ کا لفظ استعمال کیا۔ سرسید اور ان کی وراثت کے کئی اہم پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف شعبوں کے دانشوروں کے مضامین پر مبنی یہ کتاب ڈاکٹر راحت ابرار کے جنون کا ثبوت ہے۔ "

Read more

ISBN
9788118001294
Pages
159
Avg Reading Time
5 hrs
Age
18+ yrs
Country of Origin
India

Don’t Miss Out

Pick a membership and see exactly what it gets you

  • 15 Free Deliveries
  • 1 Free Book up to ₹500 MRP

Format:

Piracy Free

Express Delivery

Secure Payment

About the Book

"
انیسویں صدی ہندوستانی بیداری کے لیے نشاۃِ ثانیہ کا دور تھا جس میں مذہبی، تعلیمی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں اصلاحات کے لیے بہت سی تحریکوں نے جنم لیا اور ملک و قوم کی تعمیر و تشکیل کا بیڑا اٹھایا۔ علی گڑھ اس تعمیر نو کے اہم مراکز میں سے ایک تھا۔

سرسید احمد خاں کو ہندوستانی نشاۃِ ثانیہ کے اہم ستونوں اور ہندو مسلم اتحاد کے ابتدائی علم برداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ جدیدیت، تعلیم، سماجی اصلاح، رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے علم بردار تھے۔

انہوں نے آریہ سماج کے بانی مہارشی سوامی دیانند سرسوتی سے بنارس میں اپنی رہائش گاہ پر ویدوں کے منتر پڑھوائے، گؤ کشی کے خلاف مہم چلائی اور اس ملک کے باشندوں کے لیے ”ہندو“ کا لفظ استعمال کیا۔

سرسید اور ان کی وراثت کے کئی اہم پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف شعبوں کے دانشوروں کے مضامین پر مبنی یہ کتاب ڈاکٹر راحت ابرار کے جنون کا ثبوت ہے۔
"

Book Details

  • ISBN
    9788118001294
  • Pages
    159
  • Avg Reading Time
    5 hrs
  • Age
    18+ yrs
  • Country of Origin
    India

Recommended For You

Customer Reviews

Be the first to write a review...

(0)

0 out of 5

Book

Hurry! Limited-Time Coupon Code

WORDPOWER
* Terms and Conditions applied.

Offers

Best Deal

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

whatsapp