Comp. Dr. Rahat Abrar

Comp. Dr. Rahat Abrar

1 Books
0 Rating
0 Followers
Rate

" ڈاکٹر راحت ابرار 23 دسمبر 1955ء کو اتر پردیش کے باغپت ضلع کے رٹول گاؤں میں پیدا ہوئے۔ گزشتہ پچاس برس سے ہندی، اردو اور انگریزی کے قومی و بین الاقوامی اخبارات اور رسائل میں ان کے مضامین شائع ہوتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی درجنوں کتابیں بھی شائع ہوچکی ہیں۔ مسلم تعلیم، بالخصوص تعلیمِ نسواں، جدید ہندوستان کے معمار سرسید احمد خاں اور ان کی علی گڑھ تحریک کے ساتھ ہی 1857ء کی جنگِ آزادی پر ان کے تحقیقی کاموں کو حوالہ جاتی حیثیت حاصل ہے۔ ساتھ ہی انہیں ”علی گڑھ کا انسائیکلوپیڈیا“ بھی کہا جاتا ہے۔ ڈاکٹر راحت ابرار تقریباً تیس برس تک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ رابطہ عامہ سے وابستہ رہے اور 2015ء میں ڈپٹی رجسٹرار (رابطۂ عامہ) کے عہدے سے سبکدوشی کے بعد 2020ء تک اردو اکیڈمی کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ "

Comp. Dr. Rahat Abrar

Comp. Dr. Rahat Abrar

1 Books

Offers

Best Deal

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

whatsapp